سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان ۔ حدیث 580

کون سا عمل زیادہ افضل ہے۔

راوی:

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ عِنْدَ اللَّهِ إِيمَانٌ لَا شَكَّ فِيهِ قَالَ أَبُو مُحَمَّد أَبُو جَعْفَرٍ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نے ارشاد فرمایا اللہ کے نزدیک سب سے افضل عمل ایسا ہے جس میں شک نہ ہو۔ امام دارمی فرماتے ہیں ابوجعفر نامی راوی انصاری ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں