نام تبدیل کردینا۔
راوی:
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ أُمَّ عَاصِمٍ كَانَ يُقَالُ لَهَا عَاصِيَةُ فَسَمَّاهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيلَةَ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ام عاصم کا نام عاصیہ تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام جمیلہ رکھ دیا۔