چڑھتے اور اترتے وقت کیا پڑھاجائے۔
راوی:
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو زُبَيْدٍ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا إِذَا صَعِدْنَا كَبَّرْنَا وَإِذَا هَبَطْنَا سَبَّحْنَا
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب ہم لوگ بلندی کی طرف چڑھا کرتے تو تکبیر کہتے تھے اور جب نیچے کی طرف اترتے تو سبحان اللہ پڑھتے تھے۔