سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 468

نر جانور کو معاوضے کے طور پر جفتی کے لئے دینے کی ممانعت۔

راوی:

أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْمَهْرِيِّ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ وَأَجْرِ الْمُومِسَةِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نر جانور کو جفتی کے لئے معاوضے پردینے اور بدکار عورت کی کمائی وصول کرنے سے منع کیا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں