سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 465

پچھنے لگانے والے کی ممانعت۔

راوی:

أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَارِظٍ أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ حَدَّثَهُ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَسْبُ الْحَجَّامِ خَبِيثٌ وَمَهْرُ الْبَغِيِّ خَبِيثٌ وَثَمَنُ الْكَلْبِ خَبِيثٌ

حضرت رافع بن خدیج روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پچھنے لگانے والے کی آمدن خبیث ہے فحاشہ عورت کی آمدن خبیث ہے اور کتے کی قیمت خبیث ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں