سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 464

کنیز کی کمائی کی ممانعت۔

راوی:

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْإِمَاءِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنیز کی کمائی استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں