سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 458

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خیبر والوں کے ساتھ معاہدہ کرنا۔

راوی:

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَلَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنْ ثَمَرَةٍ أَوْ زَرْعٍ

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبروالوں کے ساتھ یہ معاہدہ کیا تھا کہ وہ پھلوں اور زراعت کی جو پیدوار ہوگی اس کا نصف حصہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کریں گے۔

یہ حدیث شیئر کریں