اناج کو قبضے میں لینے سے پہلے فروخت کرنے کی ممانعت
راوی:
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ رسول اکرم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کوئی اناج خریدے تو وہ اسے اس وقت تک فروخت نہ کرے جب تک اس پر قبضہ نہ کرے۔