سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ سیر کا بیان ۔ حدیث 342

مشرکین کی طرف سے پیش کئے جانے والے تحائف کو قبول کرنا

راوی:

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلٍ السَّاعِدِيِّ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ بَعَثَ صَاحِبُ أَيْلَةَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكِتَابٍ وَأَهْدَى لَهُ بَغْلَةً بَيْضَاءَ فَكَتَبَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْدَى لَهُ بُرْدًا

ابوحمید بیان کرتے ہیں ایلہ کے حکمران نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک مکتوب بھیجا اور سفید خچربھیجا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے جوابی خط لکھا اور اسے تحفے کے طور پر چادر بھیجی ۔

یہ حدیث شیئر کریں