تقسیم سے پہلے مال غنیمت کو فروخت کرنے کی ممانعت۔
راوی:
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمْيَدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ الْقَاسِمِ وَمَكْحُولٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى أَنْ تُبَاعَ السِّهَامُ حَتَّى تُقْسَمَ
حضرت ابوامامہ کے بارے میں نقل کرتے ہیں آپ نے تقسیم سے پہلے مال غنیمت کے حصوں کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔