فرار نہ ہونے کی بیعت لینا
راوی:
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ كُنَّا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ أَلْفًا وَأَرْبَعَ مِائَةٍ فَبَايَعْنَاهُ وَعُمَرُ آخِذٌ بِيَدِهِ تَحْتَ الشَّجَرَةِ وَهِيَ سَمُرَةٌ وَقَالَ بَايَعْنَاهُ عَلَى أَنْ لَا نَفِرَّ وَلَمْ نُبَايِعْهُ عَلَى الْمَوْتِ
حضرت جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں غزوہ حدیبیہ کے موقع پر ہماری تعداد ایک ہزارچارسو تھی ہم نے آپ کے دست اقدس پر بیعت کی حضرت عمر نے درخت کے نیچے حضرت محمد کا دست اقدس پکڑا ہوا تھا۔ راوی کہتے ہیں یہ سمرہ نامی درخت تھا۔