سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ سیر کا بیان ۔ حدیث 301

علامتی نشان

راوی:

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أَبِي عُمَيْسٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَارَزْتُ رَجُلًا فَقَتَلْتُهُ فَنَفَّلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَلَبَهُ فَكَانَ شِعَارُنَا مَعَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ أَمِتْ يَعْنِي اقْتُلْ

ایاس بن سلمہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے ایک شخص کو مقابلے کی دعوت دی اور اسے قتل کردیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا سازوسامان مجھے عطا کردیا (راوی کہتے ہیں) حضرت خالد بن ولید کے ہمراہ ہمارا نعرہ یہ تھا قتل کردو۔

یہ حدیث شیئر کریں