نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی ازواج کو جنگ میں ساتھ لے جانا۔
راوی:
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِهِ فَطَارَتْ الْقُرْعَةُ عَلَى عَائِشَةَ وَحَفْصَةَ فَخَرَجَتَا مَعَهُ جَمِيعًا
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جب بھی باہر تشریف لے کر جاتے تو اپنی ازواج کے درمیان قرعہ اندازی کرتے ایک دفعہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت حفصہ کے درمیان قرعہ نکلا تو آپ ان دونوں کو اپنے ساتھ لے گئے۔