سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 249

اللہ کی راہ میں صبح شام بسر کرنا

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَغَدْوَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا

حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کی راہ میں صبح کرنا یا اللہ کی راہ میں شام کرنا دنیا میں موجود ہر چیز سے افضل ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں