خواتین کے ساتھ اچھے سلوک کا بیان۔
راوی:
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ وَإِذَا مَاتَ صَاحِبُكُمْ فَدَعُوهُ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں بہترین شخص وہ ہے جو اپنے اہل خانہ کے ساتھ اچھاسلوک کرے اور جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہوجائے تو اسے اس کے حال پر چھوڑ دو (یعنی اس کی برائی بیان نہ کرو)