سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ وصیت کا بیان۔ ۔ حدیث 1050

جب ورثاء میں سے دو افراد گواہی دیں۔

راوی:

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ أَنَّهُ سَمِعَ الشَّعْبِيَّ يَقُولُ إِذَا شَهِدَ رَجُلٌ مِنْ الْوَرَثَةِ فَفِي نَصِيبِهِ بِحِصَّتِهِ ثُمَّ قَالَ بَعْدَ ذَلِكَ فِي جَمِيعِ حِصَّتِهِ

مطرف بیان کرتے ہیں انہوں نے شعبی کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے جب ورثاء میں سے کوئی ایک شخص گواہی دے تو یہ اس کے مخصوص حصے میں سے حساب کیا جائے گا پھر اس کے بعد انہوں نے یہ بتایا کہ پورے مال میں سے حساب لگایا جائے گا۔

یہ حدیث شیئر کریں