سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 746

تمام بیویوں سے صحبت کرلینے کے بعد ایک ہی مرتبہ وضو کرنا۔

راوی:

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ عَلَى نِسَائِهِ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی دن میں اپنی تمام ازواج کے ساتھ صحبت کرلیا کرتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں