سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
راوی:
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنِي عَطِيَّةُ بْنُ قَيْسٍ الْكَلَاعِيُّ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا الْعَيْنَانِ وِكَاءُ السَّهِ فَإِذَا نَامَتْ الْعَيْنُ اسْتَطْلَقَ الْوِكَاءُ قِيلَ لِأَبِي مُحَمَّدٍ عَبْدِ اللَّهِ تَقُولُ بِهِ قَالَ لَا إِذَا نَامَ قَائِمًا لَيْسَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ
حضرت معاویہ بن ابوسفیان بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آنکھیں (یعنی بیداری) سرین کی نگران ہیں جب آنکھیں سوج جاتی ہیں تو یہ نگرانی ختم ہوجاتی ہے (راوی کہتے ہیں) امام ابومحمد عبداللہ دارمی سے دریافت کیا گیا آپ اس حدیث کے مطابق فتوی دیتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا نہیں جب کوئی شخص کھڑے کھڑے سوجائے تو اس کو وضو نہیں ٹوٹے گا۔