سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 683

وضو کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی۔

راوی:

أَخْبَرَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً بِغَيْرِ طُهُورٍ وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ

ابوملیح اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اللہ تعالیٰ وضو کے بغیر نماز کو اور خیانت یعنی حرام مال سے صدقہ کو قبول نہیں کرتا۔

یہ حدیث شیئر کریں