سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 666

کھڑے ہو کر پیشاب کرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ فَبَالَ وَهُوَ قَائِمٌ قَالَ أَبُو مُحَمَّد لَا أَعْلَمُ فِيهِ كَرَاهِيَةً

حضرت حذیفہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک محلے میں کچرے پر تشریف لائے اور وہاں آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔ امام دارمی فرماتے ہیں ہمارے نزدیک اس میں کچھ کراہت نہیں ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں