مشکیزے کو منہ لگا کر پینے کی ممانعت۔
راوی:
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ
حضرت ابوسعید بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مشکیزے سے منہ لگا کر پانی پینے سے منع کیا ہے۔