سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 2010

شراب کی خرید و فروخت کی ممانعت

راوی:

أَخْبَرَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا طُعْمَةُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ بَيَانٍ التَّغْلِبِيُّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ بَاعَ الْخَمْرَ فَلْيُشَقِّصْ الْخَنَازِيرَ قَالَ أَبُو مُحَمَّد إِنَّمَا هُوَ عُمَرُ بْنُ بَيَانٍ

حضرت مغیرہ بن شعبہ کے صاحبزادے عروہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص شراب فروخت کرےتو اسے خنزیر کی بھی خریدفروخت شروع کردینی چاہیے۔
امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں (اس حدیث کی سند میں ایک راوی کا نام عمر بن بیان منقول کرتے ہیں اس کا نام عمر بن بیان ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں