سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 2006

نشہ آور چیز کے بارے میں روایات

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَمُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ اشْرَبُوا وَلَا تَشْرَبُوا مُسْكِرًا فَإِنَّ كُلَّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ

حضرت ابوبردہ بن ابوموسی اپنے والد (حضرت ابوموسی اشعری) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اور حضرت معاذ بن جبل کو یمن بھیجا اور ہدایت کی تم ( جو چاہو پیؤ) لیکن نشہ آور چیز نہ پینا کیونکہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔

یہ حدیث شیئر کریں