سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1988

جنبی شخص کا کھانا

راوی:

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ يُحَدِّثُ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَجْنَبَ فَأَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَنَامَ تَوَضَّأَ

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت کی حالت میں ہوتے اور آپ کچھ کھانے یا سونے کا ارادہ کرتے تو پہلے وضو کرلیتے۔

یہ حدیث شیئر کریں