سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1986

حلوہ اور شہد کا بیان

راوی:

حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْحَلْوَاءَ وَالْعَسَلَ

ہشام بن عروہ اپنے والد کے حوالے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حلوہ (یعنی کسی بھی میٹھی چیز) اور شہد کو پسند کرتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں