سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1969

جن کے نزدیک دو چیزوں کو ملا کر کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْقِثَّاءَ بِالرُّطَبِ

حضرت عبداللہ بن جعفر بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خود کھجور کے ہمراہ لکڑی کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں