گوہ کھانے کا حکم ۔
راوی:
أَخْبَرَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا الْحَكَمُ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ يُحَدِّثُ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ وَدِيعَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضَبٍّ فَقَالَ أُمَّةٌ مُسِخَتْ وَاللَّهُ أَعْلَمُ
ثابت بن ودیعہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گوہ پیش کی گئی تو آپ نے فرمایا یہ ایک ایسی امت ہے جسے مسخ کردیا گیا ویسے اللہ زیادہ بہتر جانتا ہے۔