گرگٹ کو مارنے کا حکم ۔
راوی:
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أُمِّ شَرِيكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْأَوْزَاغِ
سیدہ ام شریک بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرگٹ کو مارنے کا حکم دیا ہے۔