سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ قربانى کا بیان ۔ حدیث 1902

مردار کی کھال سے نفع حاصل کرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ الْأَسْقِيَةِ فَقَالَ مَا أَدْرِي مَا أَقُولُ لَكَ غَيْرَ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَيُّمَا إِهَابٍ دُبِغَ فَقَدْ طَهُرَ

حضرت عبدالرحمن بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مشکیزوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا تمہیں جواب دینے کے لئے مجھے صرف یہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ دباغت کے بعد کھال پاک ہوجاتی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں