سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ قربانى کا بیان ۔ حدیث 1897

پیٹ میں موجود بچے کی ماں کو ذبح کرنے سے بچہ بھی ذبح شمار ہوتا ہے۔

راوی:

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ قِيلَ لِأَبِي مُحَمَّدٍ يُؤْكَلُ قَالَ نَعَمْ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ماں کو ذبح کرنے سے پیٹ میں بچہ بھی قربان شمار ہوتا ہے ۔ امام درامی سے سوال کیا گیا کیا اسے کھایا جاسکتا ہے انہوں نے جواب دیا جی ہاں۔

یہ حدیث شیئر کریں