رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنے کی فضیلت۔
راوی:
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ عِيسَى بْنِ مَعْقِلِ بْنِ أَبِي مَعْقَلٍ الْأَسَدِيِّ أَسَدُ خُزَيْمَةَ حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ مَعْقَلٍ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً
یوسف بن عبداللہ اپنی دادی ام معقل کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمایا رمضان کے مہینے میں عمرہ کرناحج کرنے کے برابر ہے۔