سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان۔ ۔ حدیث 1739

کس وقت احرام باندھنا مستحب ہے

راوی:

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ قَالَ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ هُوَ ابْنُ شُمَيْلٍ أَخْبَرَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْرَمَ أَوْ أَهَلَّ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ

حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے بعد احرام باندھا تھا اور تلبیہ پڑھنا شروع کیا تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں