نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حج کیا
راوی:
أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ يَقُولُ حَجَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ هِجْرَتِهِ حَجَّةً قَالَ وَقَالَ أَبُو إِسْحَقَ حَجَّ قَبْلَ هِجْرَتِهِ حَجَّةً
حضرت زید بن ارقم بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد ایک مرتبہ حج کیا۔ امام ابواسحق فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت سے پہلے بھی ایک حج کیا تھا۔