سفر کے دوران روزہ رکھنا
راوی:
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيَّ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرِيدُ السَّفَرَ فَمَا تَأْمُرُنِي قَالَ إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں حضرت حمزہ بن عمرو سلمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا یا رسول اللہ میں سفر پر جانا چاہتا ہوں آپ مجھے کیا ہدایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا اگر تم چاہو تو روزہ رکھ لو اور اگر تم چاہو توروزہ نہ رکھو۔