سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ زکوة کا بیان ۔ حدیث 1608

خزانے کا حکم

راوی:

أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جُرْحُ الْعَجْمَاءِ جُبَارٌ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جانور کے ذریعے زخمی ہونے کا کوئی جرمانہ نہیں ہے کنوئیں میں گرنے کا کوئی جرمانہ نہیں ہے کان میں مرجانے کا کوئی جرمانہ نہیں ہے اور خزانے میں خمس کی ادائیگی لازم ہوگی۔

یہ حدیث شیئر کریں