سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1474

سواری کے اوپر نماز اداکرنا

راوی:

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ الدَّسْتَوَائِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُصَلِّيَ الْمَكْتُوبَةَ نَزَلَ فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر نماز ادا کرلیا کرتے تھے جب کہ اس کا رخ مشرق کی طرف ہوتا تھا لیکن جب آپ نے فرض نماز ادا کرنی ہوتی تھی تو آپ سواری سے اترجاتے تھے اور قبلہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں