سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1435

سورت علق میں سجدہ تلاوت۔

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى عَنْ عَطَاءِ بْنِ مِينَا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَجَدْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ہم لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سورت انشقاق اور سورت علق میں سجدہ تلاوت کیا۔

یہ حدیث شیئر کریں