فجر کی دو رکعات میں قرأت کرنا
راوی:
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ رَكْعَتَيْنِ وَأَخْبَرَتْهُ حَفْصَةُ أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي إِذَا أَضَاءَ الصُّبْحُ رَكْعَتَيْنِ
سالم اپنے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز کے بعد دو رکعت ادا کیا کرتے تھے۔ سیدہ حفصہ نے انہیں (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو بتایا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صبح ہوجانے کے بعد دو رکعت (سنت) ادا کیا کرتے تھے۔