نماز کے دوران کمر پر ہاتھ رکھنا منع ہے
راوی:
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا
حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کمر پر ہاتھ رکھنے سے منع کیا ہے۔