سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1386

تاریکی میں مسجد کی طرف پیدل جانے کی فضیلت

راوی:

حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ جُنَادَةَ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ مَشَى فِي ظُلْمَةِ لَيْلٍ إِلَى صَلَاةٍ آتَاهُ اللَّهُ نُورًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ

حضرت ابودرداء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص تاریکی میں پیدل چل کر نماز (یعنی مسجد) کی طرف جائے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے نور عطا کرے گا۔

یہ حدیث شیئر کریں