سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1377

عورت کا نمازی کے سامنے ہونا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي وَهِيَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ عَلَى فِرَاشِ أَهْلِهِ اعْتِرَاضَ الْجَنَازَةِ

عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ کے اور قبلہ کے درمیان بستر پر لیٹی ہوتی تھیں۔ جیسے امام کے سامنے جنازہ پڑا ہوتا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں