مردوں کا بالوں کی چوٹی بنانا۔
راوی:
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مِخْوَلٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا سَاجِدٌ وَقَدْ عَقَصْتُ شَعْرِي أَوْ قَالَ عَقَدْتُ فَأَطْلَقَهُ
حضرت ابورافع بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھا تھا میں اس وقت سجدے کی حالت میں تھا اور میں نے اپنے بالوں کی چوٹی کی ہوئی تھی میں نے انہیں باندھا ہوا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کھول دیا۔