سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1344

نماز کے دوران سدل منع ہے

راوی:

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ عِسْلٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ كَرِهَ السَّدْلَ وَرَفَعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ نماز کے دوران سدل کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے اور یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بیان کرتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں