سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1329

امام کو متوجہ کرنے کے لئے مرد سبحان اللہ کہیں گے اور خواتین تالی بجائیں گی۔

راوی:

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا امام کو متوجہ کرنے کے لئے مرد سبحان اللہ کہیں اور عورتیں تالی بجائیں۔

یہ حدیث شیئر کریں