سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1305

تشہد میں اشارہ کرنا

راوی:

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَعَدَ فِي آخِرِ الصَّلَاةِ وَضَعَ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى رُكْبَتِهِ الْيُسْرَى وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى رُكْبَتِهِ الْيُمْنَى وَنَصَبَ إِصْبَعَهُ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے آخر میں قعدہ میں بیٹھتے تو اپنا بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے اور دایاں ہاتھ دائیں گھٹنے پر رکھتے اور اپنی ایک انگلی کھڑی کرلیتے۔

یہ حدیث شیئر کریں