سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1226

امامت کا زیادہ حق دار کون ہے۔

راوی:

أَخْبَرَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اجْتَمَعَ ثَلَاثَةٌ فَلْيَؤُمَّهُمْ أَحَدُهُمْ وَأَحَقُّهُمْ بِالْإِمَامَةِ أَقْرَؤُهُمْ

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تین لوگ اکٹھے ہوجائیں تو ان میں سے کوئی ایک امامت کرے اور ان میں سے امامت کا زیادہ حق دار وہ شخص ہوگا جو زیادہ اچھا قاری ہو۔

یہ حدیث شیئر کریں