سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1208

نماز کا آغاز کرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ حَدَّثَنَا بُدَيْلٌ الْعُقَيْلِيُّ عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْتَتِحُ الصَّلَاةَ بِالتَّكْبِيرِ وَيَفْتَتِحُ الْقِرَاءَةَ بِالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَيَخْتِمُهَا بِالتَّسْلِيمِ

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم اللہ اکبر کہہ کر نماز کا آغاز کرتے تھے آپ سب سے پہلے سورت فاتحہ کی قرأت کرتے تھے آپ سلام پھیر کر نماز ختم کرتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں