مغرب کی نماز کا وقت
راوی:
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ هُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ سَاعَةَ تَغْرُبُ الشَّمْسُ إِذَا غَابَ حَاجِبُهَا
حضرت سلمہ بن اکوع بیان کرتے ہیں جب سورج غروب ہوتا اور اس کی ٹکیہ چھپ جاتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مغرب کی نماز ادا کرلیتے تھے۔