سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1173

اذان کے دوران گھوم جانا

راوی:

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبَّادٌ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ بِلَالًا رَكَزَ الْعَنَزَةَ ثُمَّ أَذَّنَ وَوَضَعَ أُصْبُعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ فَرَأَيْتُهُ يَدُورُ فِي أَذَانِهِ قَالَ عَبْد اللَّهِ حَدِيثُ الثَّوْرِيِّ أَصَحُّ

عون بن ابوجحیفہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت بلال نے نیزہ گاڑا پھر اذان دی اپنی دو انگلیاں دونوں کانوں میں رکھیں میں نے انہیں دیکھا کہ وہ اذان دیتے ہوئے گھوم گئے تھے۔
امام ابومحمد عبداللہ دارمی فرماتے ہیں: ثوری سے منقول (سابقہ روایت) زیادہ مستند ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں