مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں ۔ حدیث 947

عویم بن ساعدہ انصاری

راوی:

حضرت عویم بن ساعدہ انصاری عقبہ ثانیہ میں مدینہ سے مکہ آکر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت وبیعت کرنے والوں میں شریک تھے ، انہوں نے جنگ بدر میں شرکت کی ہے اور دوسرے جہادوں میں بھی ان کا انتقال آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات میں ہوگیا تھا انہوں نے ٦٥یا ٦٦سال کی عمر پائی ۔

یہ حدیث شیئر کریں